اپوزیشن کا قافلہ عمران خان کی رخصتی پر رکے گا، احسن اقبال

دوبارہ آئین اور جمہوریت کا پرچم لہرائے گا اور پاکستان ترقی کرے گا، ن لیگی رہنما

پی ٹی آئی کے آلہ کار پولیس افسران سے حساب لیا جائیگا، احسن اقبال

چھاپوں کی بات اب چھاپوں اور گرفتاریوں سے آگے نکل گئی ہے، سیکریٹری جنرل ن لیگ

پاکستان بچانے کیلیے اکھٹا ہوئے ہیں، اب عمران کا احتساب ہوگا: احسن اقبال

کہتے تھے کہ گو عمران گو کا نعرہ لگا تو گھرچلا جاؤں گا لیکن اب حکومت جلسوں کے اعلان سے خوفزدہ ہو گئی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

گوجرانوالہ جلسہ: حکومت کی سانس چڑھ گئی اور ٹانگیں کانپنے لگی ہیں، ن لیگ

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا تھا لیکن ہمارے کارکنان کے خلاف ایس او پیز کے مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔

حکومت کو غلط طریقے سے لایا گیا، اس کو گھر جانا ہو گا: محمد زبیر

نواز شریف کی نا اہلی کو نہیں مانتے، ان کے بیانیے پر کھڑے ہیں۔ جلسے سے خطاب

وزیراعظم بتائیں کس قانون کے تحت این آر او دے سکتے ہیں؟ احسن اقبال

پی ٹی آئی حکومت نے اپنی نااہلی سے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

سیاسی مخالفین نے ٹوئٹر پر بھی محاذ کھول لیا

 اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی لڑائی فوج کے ساتھ ہے تو وہ اپنے دماغ کا علاج کرائے، احسن اقبال

ٹیم اے کو گرفتار کیا گیا تو ٹیم بی موجود ہے، احسن اقبال

ہمارے کارکنان کو معمولی نہ سمجھا جائے ان کی تربیت سخت دور میں ہوئی ہے، ن لیگی رہنما

نیب نے شرم کا کوئی پردہ نہیں رکھا، احسن اقبال

نیب ایک آنکھ والا ادارہ ہے جس سے اسے صرف اپوزیشن کی کرپشن نظر آتی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز