ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مہنگی

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.49فیصد اضافہ

پنجاب: ضلعی افسران کو فلور ملز کی سخت مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت

ایسی ملز کی نشاندہی کریں جو سرکاری گندم کا آٹا دیگر صوبو ں میں بھیج رہی ہیں، وزیر خوراک پنجاب

وفاقی وزرا نے آٹے کی بڑھتی قیمت کا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھہرایا

پاکستان میں کارٹیلائزیشن ہے،ذخیرہ اندوزی کی جاتی ہے، وفاقی وزیر فخر امام

خیبر پختونخوا فلور ملز مالکان کا گندم کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کی ضرورت 12 ہزار ٹن یومیہ ہے جبکہ فلور ملز کو یومیہ صرف 54 بوری گندم ملتا ہے، فلورملز ایسوسی ایشن

سندھ حکومت کا گندم کی ذخیرہ اندوزی پر سخت ایکشن کا فیصلہ

ملک میں آٹے کی مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش ہورہی ہے، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب

چکیوں کو گندم کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا

ضلعی انتظامیہ 1,375 روپے فی من گندم کی فراہمی چکیوں کو یقینی بنا رہی ہے. ڈی سی لاہور

حکومت نے سانس لینا بھی مشکل بنادیا، سراج الحق

کہتے ہیں عجیب حکومت ہے انسانوں سے زیادہ مرغیوں کا خیال رکھتی ہے

سندھ میں گندم کا بحران ختم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا اہم اقدام

محکمہ خوراک سندھ کی گذارش پر وفاقی نے سندھ حکومت کو چار لاکھ ٹن گندم دینے کا آغاز کردیا

ٹاپ اسٹوریز