آٹاسستافروخت کرنے پر دکاندارکو جرمانہ

ہول سیل گروسرز کا جرمانوں پر احتجاج ، ہڑتال کی دھمکی دے دی

خوردنی تیل، چینی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر44.64 فیصدکااضافہ ہوا

گندم کی قیمت میں بڑی کمی متوقع

7 لاکھ ٹن گندم در آمد، 12 لاکھ ٹن سے زائد مزید آئے گی، وزارت فوڈ سکیورٹی

آٹا مزیدسستا ہو گیا

آٹے کا 20 کلو کاتھیلا 150 روپے کی کمی کے بعد 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے

کراچی، کوکنگ آئل،آٹا، چینی اور دالیں مہنگی ہو گئیں

چنے کی دال 240، سفید چنا 400، گھی 500 روپے کلو فروخت ہو نے لگا

یوٹیلیٹی اسٹورز عام بازاروں سے بھی مہنگے ہو گئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹا 2880 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 2817 روپے میں دستیاب ہے

پانچ سال میں اٹے کی قیمت میں 400 فیصد ہوشربا اضافہ

فلورمل مالکان، تاجروں اورگندم سمگلروں نے چند مہینے میں 25 ارب روپے اضافی منافع کما لیا

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4800سے تجاوزکرگئی

اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا2900 روپے سے تجاوز

آٹا مزید مہنگا، روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی اضافہ

80 کلو فائن آٹے کی بوری 12 ہزار میں فروخت ہو رہی ہے

آٹا مزید مہنگا کر دیا گیا

آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ کر دیا

ٹاپ اسٹوریز