پاس ورڈ کے بجائے پاس کی، گوگل نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

صارفین اپنی پِن، فیس لاک یا فنگر پرنٹ سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر پائیں گے۔

گوگل نے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرا دیئے

گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا سمیت کئی دلچسپ فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔

گوگل نے ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گوگل نے پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔

جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

جنوری کے بعد سے جی میل صرف اسٹینڈرڈ ویو میں دستیاب ہو گا۔

ٹک ٹاک نے ایک اور فیچر متعارف کرا دیا

گوگل سرچ فیچر کو ایپ کا حصہ بنانے کی آزمائش کچھ ممالک میں کی جا رہی ہے۔

یومِ آزادی کے موقع پر گوگل کا ڈوڈل ڈولفن سے تبدیل

یومِ آزادی پر ڈوڈل تبدیل کرنے کا یہ سلسلہ 2011 سے جاری ہے

گوگل کا ای دستخط متعارف کرانے کا فیصلہ

گوگل ڈرائیو میں رہتے ہوئے ہی دستخط کرنے کی سہولت دے گا۔

گوگل کا غیر فعال جی میل اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

جی میل اکاؤنٹس بند کرنے سے قبل وارننگ ای میل بھیجی جائیں گی۔

جی میل ایپلی کیشن میں ٹرانسلیشن کا فیچر متعارف

اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز پر 15 اگست تک مذکورہ فیچر نظر آنے لگے گا، گوگل

ٹاپ اسٹوریز