حکومت گندم پالیسی جاری کرے، فخر امام کا مراد علی شاہ کو خط

پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

کراچی: گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

گندم کی قیمت میں چار روپے اور آٹے کی قیمت میں چھ روپے فی کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے۔

پنجاب میں گندم اور آٹے کی قلت نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

عام آدمی کو کم قیمت آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عمران خان کی پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو ہدایت

وزیراعظم: ملاوٹ کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اختیار کرنے کی ہدایت

گندم کی کم قیمت اور بلا تعطل دستیابی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

گندم کے اجرا اور قیمتوں کے متعلق معاملات طے، آٹا سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں20 کلوگرام کا تھیلہ 860 روپے میں فروخت ہو گا

پنجاب کابینہ کا اجلاس: آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 850 روپے مقرر

ویٹ پالیسی منظور ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1100 روپے سے 850 روپے پر آگیا

پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اجلاس میں پنجاب کابینہ سے گندم ریلیز کرنے اور قیمت مقرر کرنے کی منظوری لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

حکومت کا گندم، آٹے کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اعلیٰ سطحی اجلاس میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کے لئے تمام پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور کے نان بائیوں کا روٹی مہنگی کرنے کا اعلان

فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم  پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے، نان بائی

‘فلورملز اور سیڈ کمپنیاں جتنی چاہیں گندم خرید سکتی ہیں’

محکمہ خوراک پنجاب اور خیبرپختونخوا مشترکہ طور پر گندم کی خریداری کریں گے، علیم خان

ٹاپ اسٹوریز