بابر اعظم کو ملنے والے چیک پر غلط رقم درج ،سری لنکن کرکٹ بورڈ نے معذرت کرلی
اصل رقم 5 ہزار امریکی ڈالر ہی ہے, سری لنکن کرکٹ بورٖڈ
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ4 وکٹوں سے جیت لیا
سعود شکیل کے 208 رنز نے فتح میں نمایاں کردار ادا کیا
گال ٹیسٹ: 131 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مشکلات کا شکار
اس سے قبل سری لنکا کی ٹیم 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستان کو جیت کےلیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔
سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری، پاکستان کو سری لنکا پر 149 رنز کی برتری
سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 312 رنز بنائے تھے
گال ٹیسٹ، پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی، آدھی ٹیم پویلین واپس
ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن سری لنکا کی پوری ٹیم 312رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
گال ٹیسٹ: پاکستان کو شکست، سیریز ایک ایک سے برابر
سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے گال ٹیسٹ میں 246 رنز سے شکست دے دی۔
دوسرا ٹیسٹ،قومی ٹیم کو جیت کیلئے 419 رنز درکار
سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے اور اننگز ڈکلیئر کر دی۔
گال ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں پاکستانی ٹیم231رنزپر آؤٹ، سری لنکا کی 147 رنز کی برتری
آغا سلمان62 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے
گال ٹیسٹ میں اننگز عبداللہ شفیق کو ایک بڑا اسٹار بنائے گی، شاہد آفریدی
ناقابل یقین گال ٹیسٹ میچ، عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان نے سری لنکا سے تیسری پوزیشن چھین لی
دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں پاکستان کی پوزیشن مزید مستحکم ہوجائے گی