پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد12 ہزار860ہوگئی

پاکستان میں مزید 23 اموات اور ایک ہزار176 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں25 لاکھ 36 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 8 کروڑ 99 لاکھ سے21 زائد ہوگئی ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 11 کروڑ 39 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 33 اموات

ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 78 ہزار 797 ہو گئی ہے

سندھ میں کورونا سے مزید 13 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کے مزید 322 کیسز رپورٹ ہوئے، مرادعلی شاہ

کورونا وائرس: دنیا میں25لاکھ 10 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 71 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے

50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی 28فرور ی کوختم ہوجائے گی، وزیر تعلیم

پاکستان میں کورونا کے ایک ہزار 361 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 772 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 75 ہزار 941 ہے

کورونا: این سی او سی کا متعدد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز میں شائقین کی تعداد 20 فیصد سے 50 فیصد بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا۔

سعودی عرب میں مساجد کھل گئیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند کی گئی سو سے زائد مساجد کھول دی گئی ہیں۔  میڈیا

ٹاپ اسٹوریز