سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پریس کانفرنس کے ذریعے عوام کا تحفظ نہیں ہو گا بلکہ عوام کا تحفظ قانون کے بننے اور اس پر عمل سے ہو گا۔

پاکستان: کورونا کیسز ایک لاکھ تک پہنچنے میں کتنے دن لگے؟

پہلے دس ہزار کیسز تک پہنچنے میں  پاکستان کو ستاون روز لگ جبکہ آخری دس ہزار کیسز صرف دو روز میں رجسٹر ہوئے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میں کورونا وائرس کی تشخیص

ترجمان وزارت ریلوے کے مطابق شیخ رشید احمد کو بظاہر کورونا کی علامات نہیں ہیں تاہم وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں

پنجاب میں مزید 813 افراد کورونا میں مبتلا،32 افراد جاں بحق

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد کی موت کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 715 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، اسد عمر

حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یو بیڈز یقینی بنائے گی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی میں کورونا وائرس کی تشخیص

سابق وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جئے پرکاش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے ہفتے کی رات پارلیمنٹ لاجز میں دعوت کا اہتمام کیا۔

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 665 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

سعودی عرب کورونا کیسز کے لحاظ سے دنیا میں 15ویں نمبر پر آ گیا

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں جبکہ 3 ہزار 45 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز