کراچی: کلفٹن سے غیر ملکی خاتون کی نعش برآمد

ابتدائی تفتیش سے واقعہ خود کشی کا لگتا ہے لیکن حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا، علاقہ پولیس

کراچی: گجر نالے پر تعمیر عمارتیں گرانے کے متعلق سروے شروع

انتظامیہ نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ جب تک متبادل جگہ کا انتظام نہیں ہوتا مکانات نہیں گرائے جائیں گے

کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کا فیصلہ سندھ حکومت کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ

بلدیاتی الیکشن کے لئے کچھ رکاوٹیں ہیں حلقہ بندیاں مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گی لیکن ابھی تک مردم شماری کے حتمی نتائج کی منظوری نہیں ہوئی۔

شہباز شریف کے دورہ کراچی کا مقصد صورتحال کا جائزہ لینا تھا، محمد زبیر

ہم نے جو منصوبے شروع کیے ان کے اختتامی فیتے موجودہ حکومت کاٹ رہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

وزیر اعظم عمران خان کل کراچی کا دورہ کریں گے

مسائل کو مستقل طور پر حل کرنے کیلئے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان بھی ترتیب دیا گیا ہے

کراچی: گجر نالے کی صفائی کا دوسرا مرحلہ شروع، عوام کا احتجاج

متاثرین کا کہنا ہے کہ غریبوں کے آشیانے ہی نہیں بااثر افراد کی تعمیرات بھی گرائی جائیں

کراچی: کلفٹن کے پی ٹی انڈر پاس عارضی طور پر بند

سوشل میڈیا پر کے پی ٹی انڈر پاس کی مضبوطی کے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا، کراچی ٹریفک پولیس

اقتدار میں تھے تو کراچی والوں پر جگتیں لگاتے تھے، شہباز گل

جن کی لوٹ مار کے نتیجے میں کراچی کھنڈر بنا ان کی بغل میں کھڑے ہو کر کراچی کے مسائل کو حل کرنے کی بڑھک۔

آصف زرداری والی بات پر معذرت کرچکا ہوں، شہباز شریف

میں نے کراچی کو پیرس بنانے کا وعدہ کیا تھا، اگر موقع ملا تو کراچی پیرس بنے گا، ن لیگ کے مرکزی صدر کا دورہ ایدھی فاؤنڈیشن و بلدیہ ٹاؤن

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت کا حصہ گر گیا

اسی عمارت کے دو حصے پہلے بھی گر چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز