صدر مملکت کا دورہ کراچی: وزیراعلیٰ بریفنگ دیں گے

اعلیٰ سطحی اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل شرکت نہیں کریں گے۔

سندھ: 45 پولیس اہلکار اور افسران کورونا وائرس کا شکار

 ان جوانوں کا مقصد ہمیں کورونا وبا سے محفوظ کرنا ہے، خدارا پولیس اور رینجرز کے جوانوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں، مرتضی وہاب

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد5695 ہوگئی، 100افرادجاں بحق

کراچی میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد4ہزار114ہوگئی ہے۔سندھ میں ہلاکتوں کا تناسب 11 فیصد ہے اور صحت یاب ہونے کا تناسب20.5 فیصد ہے

کراچی: بیکری میں سلنڈر دھماکہ، دو زخمی

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پھل اور سبزیاں مہنگی

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی منافع خور سرگرم ہوگئے ہیں اورکورونا کے ستائے عوام اب مہنگائی کی وجہ سے بھی پریشان ہیں

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

 ملزمان سےاسلحہ،موٹرسائیکلیں اورمنشیات برآمد کی گئی ہیں،  ایس ایس پی ایس آئی یو

آل کراچی تاجراتحاد نے آن لائن بزنس سے متعلق ایس او پیز کو مسترد کر دیا

 آن لائن کاروبار کی سہولت سے صرف5 فیصد تاجر فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تاجر اتحاد

سندھ میں کورونا سے78افراد جاں بحق،4ہزار232متاثر

سندھ میں اس وقت3ہزار352 مریض زیرعلاج ہیں۔ 2ہزار146مریض گھروں میں زیرعلاج ہیں اور 767افرادآئسولیشن سنٹرزاور439اسپتالوں میں ہیں

سندھ:رمضان کے دوران کاروبار کیلئےقواعدوضوابط کا اعلان

رمضان المبارک میں شام 5 بجے کے بعد لاک ڈاؤن ہوگا اور کاروبار پیر تا جمعرات صبح 9 سے 3 بجےتک ہوگا

سندھ میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 3671 ہوگئی

کورونا کے باعث آج مزید 4 مریض جاں بحق ہوئے اور صوبے میں مجموعی طور پر73 افراد وائرس کے سبب جان کی بازی ہار چکے ہیں ہوچکے ہیں، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز