عید منائیں لیکن احتیاط کے ساتھ، وسیم اکرم

کورونا کی وجہ سے عید پر گلے ملنے سے احتیاط کریں، امام الحق

عامر اور وہاب کو ٹیم میں واپس لایا جائے، کامران اکمل

بابراعظم گزرتے وقت کے ساتھ کپتانی میں بہتر ہوتے جا رہے ہیں تاہم انہیں ٹیم سیلکشن میں بہتری کی ضرورت ہے۔

پی ایس ایل: کامران اکمل نے اپنا ریکارڈ واپس لے لیا

کامران اکمل ایک ہزار 542 رنز کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر بن گئے

پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری اور نصف سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی

جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بلے باز نے پی ایس ایل 5 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف محض 43 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔

پی ایس ایل: سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بلے باز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اب تک سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بلے بازوں میں پشاور زلمی کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل سرفہرست ہیں۔

میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہورہا، کامران اکمل

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کو معاملہ کی جانچ کرنی چاہیے، وکٹ کیپر

قومی کرکٹر کامران اکمل بھی پی سی بی سے نالاں

گزشتہ کچھ عرصے سے سینئرز کو ٹیم سے سائیڈ لائن کیا جارہا ہے، کامران اکمل

عمراکمل کا سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ

سزا ملنی چاہیے لیکن اتنی سخت سزا کا سوچا بھی نہیں تھا اور ہمیں امید تھی عمر کو کم سزا ملے گی، کامران اکمل

پی ایس ایل 5: اب تک کی بہترین کارکردگی کس نے دکھائی؟

پہلی مرتبہ مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے زیادہ تر میچز میں بلے بازوں کو پلڑا بھاری رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز