پولیس نے تحریک انصاف کے 12 سے زائد کارکنو ں کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد پولیس دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارکنوں کی گرفتاری عمل میں لائی
پی ٹی آئی کے قافلے نکل پڑے، رکاوٹیں ہٹا دیں، پولیس سے جھڑپیں
پولیس کا پی ٹی آئی کے قافلے پر لاٹھی چارج
عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن
پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان نے نعرے بازی کی
کالعدم جماعت کے50 کارکن رہا
کارکنان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا
مودی حکومت کا ظلم: مذہبی پیشوا کا جیل میں انتقال، عالمی دنیا کا شدید ردعمل
انسانی حقوق کے 84 سالہ کارکن اسٹان سوامی کو انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت بنا کسی مقدمے کے 9 ماہ سے قید میں رکھا گیا تھا۔
نوازشریف پر غداری کا مقدمہ درج کرانے والا پی ٹی آئی کا کارکن ہے، عظمیٰ بخاری
وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو کہہ کر ایف آئی آر درج کروائی، رہنما ن لیگ
پیچھے رہ جانے والے احباب جلد اسلام آباد کا رخ کریں، فضل الرحمان
آزادی مارچ کے شرکا کو ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیا سے بات نہ کریں
ایران میں وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید اور148کوڑوں کی سزا
نسرین ستودہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ان سات وکلا میں شامل ہیں جنھیں گذشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت نے کارکن اور ورکر کی تعریف طے کر دی
اگر ایک کاروباری شخص ورکرز کی نشست پر کامیاب ہوگا تو پسماندہ طبقے کی نمائندگی کا مقصد ہی ختم ہوجائے گا، عدالت
بلاول ہاؤس سیل کرنے والے ہیں اور نہ ہوں گے، ڈاکٹر نفیسہ
جے ائی ٹی میں شامل افراد بھٹو دشمن ہیں۔ جیالے زندہ ہیں اور بلاول ہاؤس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔