پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر امریکا کا تبصرے سے انکار
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے
9 مارچ کو بھارتی حدود سے سپر سونک میزائل پاکستان میں گرا، ترجمان پاک فوج
فضائی حدود کی خلاف ورزی کی سخت مذمت کرتے ہیں، واقعے کی جو بھی وجہ ہو بھارت کو وضاحت دینا ہو گی۔
فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
غیر ضروری طور پر قیاس آرائی نہ کی جائے ، فوج پر مداخلت کا الزام لگانے والوں سے کہیں ثبوت لائیں۔
نواز شریف سے ڈیل کی باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان میں کسی بھی مسلح فرد یا گروہ کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، میجر جنرل بابر افتخار
سرحد پر حالات کنٹرول، بھارت نے افغانوں میں زہر بھرا، میجر جنرل بابر افتخار
افغانستان میں غیر متوقع اور تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس
شہید راشد منہاس کا 50واں یوم شہادت ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خراج تحسین
راشد منہاس نے بہادری اور وطن سے محبت کی لازوال داستان بنا ڈالی، شیخ رشید
پاکستان کا بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
بلیسٹک میزائل غزنوی زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
افواج پاکستان دشمن کیخلاف ہر وقت تیار ہے، میجر جنرل بابر افتخار
ہمارے جوان دہشت گردوں کو ختم کیے بغیر دم نہیں لیں گے۔، ڈی جی آئی ایس پی آر
امریکہ کو بیسز دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر
امریکہ کو بیسز دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے، میجر جنرل بابر افتخار
انسداد دہشتگردی کی جنگ تقریباً جیت چکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
اب وقت آ گیا ہے ہم پاکستان کے تشخص کو بہتر بنائیں اور پاکستان کی حقیقت کو اجاگر کریں جو بہت شاندار ہے۔
پاکستان اور بھارت سیز فائر پر متفق: امن کی جانب اہم قدم
رابطے کے نتیجے میں 2003 کے سیزفائر کی انڈر اسٹیڈنگ پر من وعن عمل ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ داروں کو سزا مل چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو جس سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی ملی وہ جعلی تھا۔
مولانا فضل الرحمان راولپنڈی آئے تو چائے پلائیں گے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کا کسی سے بیک ڈوررابطہ نہیں ہے، میجر جنرل بابر افتخار
لانس نائیک محمدمحفوظ شہید نشان حیدر کا 49 واں یوم شہادت
قوم لانس نائیک محمد محفوظ شہید کوعظیم قربانی پر سلام پیش کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
کورونا: دوسری لہر کا مقابلہ بہتر طور پر کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
دوسری لہر میں ہم سب کو زیادہ احتیاط کرنے اورایک دوسرے کی مدد کرنے کی ضرورت ہے، میجر جنرل بابر افتخار
پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے شواہد عالمی برادری کے سامنے پیش
بھارت دہشت گردوں کی تربیت اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، شاہ محمود قریشی، میجر جنرل بابر افتخار
حالیہ بیان میں قومی سلامتی سے متعلق تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
ملکی قیادت اور افواجِ پاکستان ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، میجر جنرل بابر افتخار
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ
آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ میں آپریشنل اور تربیتی و انتظامی امور پربریفنگ دی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
عالمی میڈیا کو گاہے بہ گاہے ایل او سی کی صورتحال سے بھی آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ دنیا کو صورتحال کا بخوبی اندازہ ہے، میجر جنرل بابر افتخار
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، ترک سفیر
پاکستان میں متعین ترک سفیر احسان مصطفیٰ یردکل کی ایل او سی کے دورے کے موقع پر ہم نیوز سے گفتگو

