عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ
حملے میں بغیر پائلٹ مسلح ڈرون استعمال کیا گیا
پہلی بار انسانی پھیپھڑے ڈرون سے اسپتال منتقل
1.5 کلو میٹر کا یہ سفر 6 منٹ میں بذریعہ ڈرون طے کیا گیا
رسے پر چلنے، اسکیٹنگ کرنے اور اڑنے والا روبوٹ تیار
روبوٹ میں ڈرون کی طرح اڑنے کی صلاحیت بھی ہے
ڈرون حملہ کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، طالبان
بین الاقوامی حقوق اور قوانین کا احترام کرتے ہوئے ڈرون حملے بند کریں، ذبیح اللہ مجاہد
امریکی اخبار نے کابل ڈرون حملے کا بھانڈا پھوڑ دیا
حملے میں ہدف بننے والی گاڑی افغان انجینئر زیماری احمدی کی تھی، امریکی اخبار
’ہائیکنگ کریں: گم گئے تو ڈرون ڈھونڈ لیں گے‘
ہائیکنگ کے دوران شہریوں کو سیکیورٹی بھی فراہم کی جائے گی، پولیس
عراق اور شام میں امریکیوں پر حملے
حملوں میں امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان کی سیاست میں تبدیلی آنے والی ہے، شیخ رشید احمد
اوورسیز پاکستانی عمران خان کے حق میں ووٹ دیں گے، وزیر داخلہ
لندن میں 30 سال سے بیٹھے دہشتگرد کو ڈرون مارنے کی اجازت دینگے؟ وزیراعظم
کیا کوئی قوم پرائی جنگ میں اپنے 70 ہزار افراد کی قربانی دیتی ہے؟ عمران خان کا قومی اسمبلی سے خطاب میں استفسار
بھارتی حکومت کا پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور بھارتی ائیر چیف کے درمیان اختیار کی جنگ جاری ہے۔
ڈرونز نکالیں گے تو دنیا امریکی ایف 35 طیارے بھول جائے گی، ترک وزیر
لیڈر ملک کی حیثیت حاصل کرنے کے لیے ہم نے ہر شعبے میں پیشرفت کی، مصطفیٰ وارانک
ایل او سی: پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا ہے، آئی ایس پی آر
اب ڈرون سے ہو گی اسلام آباد کی نگرانی
اسلام آباد میں پولیس نے ڈرون کے ذریعے ایئر پٹرولنگ شروع کردی ہے۔
سعودی عرب پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے سعودی عرب پر حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ٹرمپ کے طیارے کے قریب ڈرون آنے کا معاملہ: وائٹ ہاؤس کا تحقیقات کا حکم
گزشتہ روز امریکی صدر کے طیارے کی لینڈنگ کے دوران ایک ڈرون بہت قریب آگیا تھا
لاہور: پتنگ بازوں کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال
پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے لیے جوانوں کو اسپیشل ڈرون کی تربیت دلائی اور انہوں نے پانچ کو گرفتار کرلیا۔
بھارتی ڈرون گرانے پر شہزاد رائے کا تبصرہ
شہزاد رائے نے بھارتی ڈرون کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گھر پر رہیں، محفوظ رہیں۔
فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان کی حدود میں فضائی جائزہ لیا
اسلام آباد میں ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد
ڈرون کیمروں کا استعمال موجودہ صورتحال میں سیکیورٹی کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے، انتظامیہ وفاقی دارالحکومت
ٹرمپ نے سعودی عرب کی سلامتی و استحکام میں مدد کی پیشکش کردی
مملکت دہشت گردانہ حارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت اور عزم رکھتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا جواب

