میڈیکل افسر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک قرار دے دی

سخت گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑی، قے کی وجہ سے ان کے جسم میں پانی کی کمی ہوچکی، میڈیکل افسر

لاہور ہائی کورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے، عدلیہ آڈیو لیکس کا نوٹس لے، عمران خان

بے نظیر بھٹو حکومت ختم کرنے کی ایک وجہ فون ٹیپ تھی، شہباز شریف اور مریم نواز کی آڈیو بھی لیک کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

ڈاکٹریاسمین راشد کا آڈیو ٹیپ کرنے والوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

کسی کی ریکارڈنگ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ایک شہری کی حیثیت کی ہر پولیس افسر سے بات کرسکتی ہوں، رہنما پی ٹی آئی

امپورٹڈ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر تنخواہ دار طبقے کو کچل دیا، عمران خان

عوام کب تک ان کی نااہلی کی قیمت ادا کریں گے؟ مخدوم شاہ محمود قریشی کا استفسار

عمران خان لانگ مارچ سے روزآنہ آن لائن خطاب کریں گے، یاسمین راشد

لانگ مارچ جب راولپنڈی پہنچے گا تو اس کی قیادت سابق وزیراعظم خود کریں گے، پی ٹی آئی رہنما کا گورننگ باڈی اجلاس سے خطاب

پنجاب کابینہ کے وزرا نے حلف اٹھا لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا

ٹاپ اسٹوریز