آئی پی پی نے نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کروانے کے مؤقف کی حمایت کر دی

نئی مردم شماری کی بحث کے نتیجے میں عام انتخابات 5 سے 6 ماہ کی تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

روک سکو تو روک لو: بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ ہو رہی ہوں، فردوس عاشق اعوان کا چیلنج

مخالفین اس بار بھی شرمندہ رہے اور منہ کی کھانا پڑی، رہنما پی ٹی آئی

ہوشیار: اسلام آباد اور راولپنڈی میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تشخیص

راولپنڈی کے 8 مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پریس کانفرنس سے خطاب

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اسپتال میں داخل

ڈاکتر فردوس عاشق اعوان کی طبیعت سستے بازار کے دورے کے بعد خراب ہوئی تھی۔

فنکار گھروں تک محدود ہو گئے،سیاسی اداکاروں نے تھیٹر لگالیا:فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے معروف فنکار شوکت علی کو حکومت پنجاب کی جانب سے دو لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

اپوزیشن کی جلسہ گاہ نہں بلکہ کلاس روم ہے، فردوس عاشق

عوام کیلیے کورونا، قیادت کیلیے تیتر بٹیر کا ظہرانہ، اپوزیشن کا تضاد ہے۔

جٹ ہو یا بٹ قانون توڑنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، فردوس عاشق

کورونا وبا کے دوران راجکماری لوگوں کی زندگی داؤ پر لگارہی ہے، معاون خصوصی

کنونشن میں گو نوازگو کے نعرے لگنا عوام کی آواز ہے، فردوس عاشق

 پی ڈی ایم کا کاؤنٹ ڈاوَن شروع ہوگیا ہے،باری باری کیسز کا فیصلہ اور جیل ان کا آخری ٹھکانہ ہے۔

حکومت صحافیوں سے کیے گئے وعدے پورے کریگی، فردوس عاشق

بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنا اورسہولتیں دینا حکومت پنجاب کا عزم ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرقیادت پنجاب میں ریکارڈ قانون سازی ہوئی، فردوس عاشق

قوانین کرپشن کے خاتمے اور ملکی ترقی میں معاون ثابت ہوں گے، معاون خصوصی

کرپٹ ٹولہ کورونا پھیلانے کی تحریک چلا رہا ہے، فردوس عاشق

ملتان کے جلسی کی ناکامی کے بعد اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

اپوزیشن لاک ڈاؤن کرانےکی سازش کر رہی ہے، فردوس عاشق

حالات ایسے ہی رہے توحکومت کے پاس لاک ڈاؤن کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔

حزب اختلاف مانے نہ مانے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے، فردوس عاشق اعوان

شکست تسلیم کرنے کے لیے بھی ظرف کی ضرورت ہوتی ہے، معاون خصوصی

گلگت بلتستان کے عوام خود مریم نواز کو صوبہ بدر کریں گے، فردوس عاشق

مریم نواز اپنا رویہ درست کر لیں تو علی امین گنڈا پور کو ایسے بیان دینے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی، معاون خصوصی

رمضان المبارک میں عوام گھروں میں رہ کر عبادات فرمائیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ قومی کاوشوں کو تقویت دینے میں علمائے کرام کا کردار نہایت اہم اور کلیدی ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا ختم ہو گیا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام شہریوں کو حقوق و فرائض میں توازن پیدا کرنا ہو گا۔

عوام صورتحال کو سنجیدہ نہیں لے رہے، فردوس عاشق کا شکوہ

ایم کیو ایم کی وفاقی کابینہ میں واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات

وجود کی نمائش خود عورت کی توہین ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت خواتین کے ہر قسم کے استحصال کے خلاف ہے۔

چٹھی لندن والوں کو لکھی، آسٹریلیا والے واپس آگئے: فردوس عاشق

 سندھ کے نابالغ سیاست دان اپنے صوبے میں قتل کیے جانے والے صحافی کو انصاف دلائیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp