الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کردیا

20سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے

شوکت صدیقی برطرفی کیس ، سپریم کورٹ کی فیض حمید و دیگر کو فریق بنانے کیلئے ایک روز کی مہلت

ادارے نہیں لوگ برے ہوتے ہیں ، کوشش ہوتی ہے اتفاق رائے یا جمہوری طریقے سے کمیٹی میں چلیں ، چیف جسٹس

ملک کو تباہ کرنے والے کی نااہلی کی سزا 5 سال ہے، چیف جسٹس

پارلیمنٹ کی قانون سازی چلے گی یا سپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے

کسٹم حکام پیسے لیکر گاڑیاں اسمگل کراتے ، بعد میں خود ہی پکڑوا دیتے ہیں ، چیف جسٹس

غیر ضروری مقدمہ بازی سے عدالت کا وقت ضائع کیا گیا ، کیوں نہ کلکٹر کسٹم کو بلا لیں کہ پاکستان میں یہ کیا چیزیں ہو رہی ہیں ، جسٹس فائز

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے نام خط، بنیادی حقوق کے تحفظ کی استدعا

خط میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کیلئے ہدایات جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا

آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا ، صرف سپریم کورٹ کہا جائے ، جسٹس فائز عیسیٰ

وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا

آرمی اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات کالعدم ہونے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا، اپیل

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

 صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا ، چیف جسٹس ، تفتیشی افسر سے کمرہ عدالت میں معلومات لینے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی سرزنش

سپریم کورٹ نے زبانی معاہدہ پر ریلیف دینے کی استدعا مسترد کر دی

کیا زبانی معاہدہ کرکے قرآن پاک کی آیت کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، چیف جسٹس

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا،چیف جسٹس

پورے ملک کو ایک جماعت نے یرغمال بنائے رکھا ، حکومت میں تحقیقات کرنے کی قابلیت ہی نہیں ہے:قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

ٹاپ اسٹوریز