ہوٹل کے باہر نصب 15 فٹ لمبا چمچہ چوری
یہ ایک معمہ ہے چمچہ کیوں چوری کیا گیا کیونکہ وہ صرف شو پیس ہی ہے؟
بھارت میں جیولری کی دکان فلمی انداز میں لٹ گئی
چور کے سرنگ بنانے کے طریقے سے لگتا ہے کہ وہ کئی روز قبل منصوبہ بندی کر چکا تھا۔
بھارت میں یورینیم چوری، دنیا کیلئے خطرہ
عالمی طاقتوں کو بھارت میں ناقص حفاظتی معیارات سے نمٹنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین
پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئے نصب کیمرے چوری
نامعلوم چور قذافی اسٹیڈیم سے لاکھوں روپے مالیت کے 8 کیمرے لے اڑے۔
چوہے نے ہیروں کا ہار چرا لیا، ویڈیو وائرل
چوہے کی اس واردات پر لوگ مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔
دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری
مسافروں اور ان کے سامان کی 100فیصد اسکیننگ کے باجود جیولری برآمد نہ ہوسکی، کسٹمز حکام
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری
آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
کراچی پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام: ڈیڑھ ماہ میں 11 ہزار وارداتیں
لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر پولیس اہلکار اور صحافی سمیت 13 افراد کو جرائم پیشہ عناصر جاں بحق بھی کر چکے ہیں۔
پیاز چوری کرنے پر ملک بدری کی سزا
چوروں کو تین ماہ قید کی سزا بھی بھگتنا ہوگی
76 برس قبل چوری ہونے والی اشیا مل گئیں
صحافی کو یہ تمام اشیا میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے ملیں۔