لیڈر خوفزدہ نہیں ہوتا، عمران خان

آزاد لوگ آزادی کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تاہم غلام لوگ آزادی کی جنگ نہیں لڑتے۔

ق لیگ کو دھچکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما افتخار احمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

توشہ خانہ کیس، سماعت بغیر کارروائی 11 اپریل تک ملتوی

پولیس کی جانب سے عمران خان کو نوٹس کی تعمیلی رپورٹ جمع نہ کروائی جا سکی

وزیر اعظم کو ناکامی تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے، فواد چودھری

حکومت کا یہ مؤقف حیران کن ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے رحم و کرم پر ہے، رہنما پی ٹی آئی

میرے خلاف 144 واں مقدمہ، سب لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان

نواز شریف کو یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ پی ٹی آئی قیادت کو قید کر کے کچل دیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کی کابینہ میں دوبارہ شامل ہونے کیلئے مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری

اچانک حکم ملا کہ اگلے روز تحریک انصاف کابینہ میں شامل ہونا ہے۔

پی ٹی آئی کا یوم تشکر منانے کا اعلان

پارٹی چیئرمین عمران خان یوم تشکر کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

عدلیہ نے فیصلہ صادر نہیں کیا، آئین کی تشریح کی، الیکشن ہونے ہیں، شاہ محمود

یہ اپنی بات پر قائم رہتے ہیں تو وزیراعظم کو توہین عدالت میں بلانا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے 22 مارچ کا الیکشن کمیشن کا آرڈر غیر قانونی قرار دے دیا

ٹاپ اسٹوریز