پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ
پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتفاق،سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ
پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا
حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کسی بھی مظاہرے اور جلسے کا تاحکم ثانی حصہ مت بنیں، نوٹیفکیشن
پی ٹی آئی کی جدوجہد کا جے شنکر سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر سیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، چیئر مین پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، لاہور کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے
بابو صابو موٹر وے انٹرچینج پر بھی کنٹینرز لگا کر راستہ بند کر دیا گیا
پی ٹی آئی کا احتجاج، علی امین گنڈاپور نے ہر رکن اسمبلی کو 500 بندے لانے کا ٹاسک دیدیا
اراکین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرکے واپس چلے جاتے ہیں لیکن اب ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کے داخلی راستوں پر مزید کنٹینرز پہنچا دیے گئے
عمران خان کاملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری
ریاست اور اس کے اداروں کو ان لوگوں کے حوالے سے اب کوئی فیصلہ لے لینا چاہیے، وزیر اطلاعات
ملک میں چندعناصر گالی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، طلال چودھری
عالمی ادارے پاکستان کی معیشت کی بہتری کااعتراف کر رہے ہیں،لیگی رہنما
پی ٹی آئی نے لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کردیا
صوبائی حلقوں کی بجائے ٹاؤنز کی سطح پر تنظیم سازی شروع کردی گئی
پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، رؤف حسن
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ناگزیر ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
تمام قانونی نکات پر کمیشن کی قانونی ماہرین سے مشاورت جاری،اجلاس کل دوبارہ ہوگا
پی ٹی آئی رہنما عقیل اسلم گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
تحریک انصاف کے رہنما کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان کے عوام جمہوریت کے سوا کچھ قبول نہیں کریں گے، بیرسٹرگوہر
ایک دوسرے کے راستے بہت بند کئے،مزید راستے بند نہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے ممکنہ لاہور جلسے کیلئے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا
ایس ایچ اوزکے ہاتھ کھول دیئے، 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
ہم چاہتے ہیں اتفاق رائے سے آئینی ترامیم کی جائیں، شرجیل میمن
پی ٹی آئی والے آئینی ترمیم کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بلیک میلنگ ہے، صوبائی وزیر سندھ
لاہور: پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
ایف آئی آر میں غلام مصطفی، تصور حسین، غلام محی الدین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا
آئینی ترامیم کا بل موخرہونے کا کریڈٹ مولانا فضل الرحمان کو جاتاہے،بیرسٹر گوہر
یہ آئینی ترامیم نہیں یہ آئین کی ریورسل کی ترامیم ہیں، ان ترامیم سے عدلیہ پر قدغن لگے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کا لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا
ترجمان تحریک انصاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں گرفتار تھے
پی ٹی آئی ارکان نہیں چاہتے کہ ان کی جماعت کا بانی جیل سے باہر آئے، حنیف عباسی
بانی پی ٹی آئی نے سازش کے تحت پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیلا، رہنما ن لیگ

