جتنا چانس بابراعظم کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا، شاہدآفریدی

کپتان بدلنا ہے یا کوچ ایک بارفیصلہ کرلیں،پھران کو ٹائم دیں،جو بھی سرجری کرنی ہے ایک ہی بار کرلیں، سابق کپتان

پی سی بی نے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ساتھ سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی

چیئرمین پی سی بی مجھے بنادیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی، چاہت فتح علی خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیئرمین ایک تجربہ کار کرکٹر کی ضرورت ہے، گلوکار

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس نایاب، نسیم اشرف نے سوال اٹھادیا

مخصوص افراد نے تمام ٹکٹس پر قبضہ کر لیا جو اب مبینہ طور پر بلیک میں فروخت کی جا رہی ہیں، سابق چیئرمین پی سی بی

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان ہو گیا

احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائرز سیریز کے میچز سپروائز کریں گے، ترجمان پی سی بی

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی، شاہین آفریدی

میں بابر کی کپتانی میں کھیلا ہوں اور ان کے لیے احترام موجود ہے، سابق کپتان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم

پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اہم عہدوں پر اپنی ٹیم لانا چاہتے ہیں، ذرائع

چیف سلیکٹر کے بغیر 7 ارکان پر مشتمل نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان

کپتان شاہین ہی رہے گا یا بدلے گا کیمپ کے بعد فیصلہ ہوگا، چیئرمین پی سی بی

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

شہریار خان کا انتقال لاہور میں ہوا تدفین کراچی میں ہو گا۔

قومی ٹیم کی کوچنگ، پی سی بی نے غیرملکی کوچز سے رابطے تیز کر دیے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہو گا

ٹاپ اسٹوریز