ہڑتال کے دوران کن پیٹرول پمپس سے پیٹرول ملے گا؟
ملک بھر کے تمام شہروں میں موجود پی ایس او، اٹک، ٹوٹل، گو اوردیگرکمپنیوں کے وہ تمام پیٹرول پمپس فعال رہیں گے
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا جمعہ صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
چیئرمین پی پی ڈی اے نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کیخلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا
ہر وزارت کو غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے اہداف دئیے گئے ہیں، وفاقی وزیرپیٹرولیم
ایک ماہ میں پیٹرول25روپے اورڈیزل 20روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے، مصدق ملک
وفاقی وزرا کے پٹرول اخراجات میں کٹوتی کی تجویز تیار
کابینہ ارکین اوسطاً 20 لاکھ سے 53 لاکھ روپے ماہانہ پٹرول پر خرچ کرتے ہیں
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 94 پیسے اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 285.49 روپے سے کم ہو کر 284.26 روپے ہوسکتی ہے
آئی ایم ایف کا پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ
حکومت پیٹرول پر 60 روپے لیوی کے ساتھ سیلز ٹیکس بھی لگائے
پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 3 ہزار 22 ارب روپے پر پہنچ گیا
توانائی شعبے میں سرمایہ کاری، مقامی وسائل پر انحصار حکومت کی ترجیح ہے، سرکاری حکام
سوڈان میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے بعد گدھے مہنگے ہو گئے
ایندھن کی قیمت 20 گنا بڑھ کر 25,000 سوڈانی پانڈ فی لیٹر ہوگئی
حکومت کے آتے پیٹرول 11روپے بڑھ چکا ہے، فیصل واوڈا
اس حکومت کا ٹیسٹ کیس پہلے رمضان سے 15رمضان کے دوران ہوگا،، سابق وفاقی وزیر
روس نے پیٹرول کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی
اندرون ملک تیل کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے برآمدات پر پابندی عائد کی جا رہی ہے، روسی نائب وزیر اعظم