چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے
راستوں کی بندش سے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی تعطل کا شکار ہے، صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کمی کا امکان
حکومت یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کر سکتی ہے
پیٹرول 1.86، ڈیزل 3.32 روپے سستا
پیٹرول کی نئی قیمت 259.10 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی
کوئٹہ: ایرانی پیٹرول بلیک میں350 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونےلگا
27 جولائی سے جاری احتجاج کے باعث کوئٹہ کو پیٹرول کی سپلائی بند ہے
پٹرول 6.17 روپے ، ڈیزل 10 روپے 86 پیسے فی لٹر سستا
پیٹرول فی لیٹر 269 روپے 43 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 272 روپے 77 پیسے کا ہو گیا
عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستانی عوام کو بھی ریلیف مل سکتا ہے
پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے قیمتو ں میں ردوبدل کا اعلان کیا جائے گا
پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کس طرح مقرر کی جاتی ہیں، جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے اور رہے گی، اپوزیشن لیڈر
پیٹرول اور بجلی بلوں میں اضافہ کسی بھی صورت قبول نہیں ،عمرایوب
ہڑتال کے دوران کن پیٹرول پمپس سے پیٹرول ملے گا؟
ملک بھر کے تمام شہروں میں موجود پی ایس او، اٹک، ٹوٹل، گو اوردیگرکمپنیوں کے وہ تمام پیٹرول پمپس فعال رہیں گے