آئی ایم ایف کا پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ

IMF

عالمی مالیاتی فنڈ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔

آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگایا جائے، پٹرول سمیت تمام اشیا پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائے۔

پیاز، آٹا اور چینی سمیت 17 اشیاء سستی ہو گئیں

عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرول پر 60 روپے لیوی کے ساتھ سیلز ٹیکس بھی لگائے، سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر کے ٹیکس آمدنی بڑھائی جائے۔


متعلقہ خبریں