پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر سے 75 روپے فی لیٹر تک لے جانا پڑے گا۔
یٹرول کی فروخت میں 18 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 29 فیصد اور فرنس آئل کی فروخت میں 45 فیصد کمی
عالمی بینکوں کے رویے اور زرمبادلہ کی کمی کے پیش نظر نئی پالیسی تیار کرلی گئی
کچھ ہفتوں میں ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کارگو آجائیں گے، مصدق ملک
اوپیک ممالک نے خام تیل کی پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کر دیا
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دس روپے کی کمی کی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے
معیشت یہاں تک کیسے پہنچی اس کو دیکھنا ہوگا اور حل نکالنا پڑے گا
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہو گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔
ٹی ایل پی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق جو الٹی میٹم دیا گیا تھا اس کا وقت مکمل ہو چکا ہے۔
کراچی سے حیدرآباد جانے والی وین کا کرایہ 200 روپے اضافے کے بعد 500 روپے ہوگیا
پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا
وڈیروں اور جاگیرداروں کے خوف سے زرعی ٹیکس نہ لگانا پاکستان اورعوام سے دشمنی ہے، ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان










