پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

وفاقی حکومت

اسلام آباد: یکم اپریل سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے تخمینہ جاری کرت ہوئے کہا کہ ہے ملک میں ڈیزل کی

فی لیٹر قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی کا امکان ہے جب کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کمی ممکن ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرے۔


متعلقہ خبریں