پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے جس کے مطابق  پیٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔

‏حکومت کا پٹرول ، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

مسلسل چھٹی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری

یکم دسمبر سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات 16 روپے 37 پیسے مہنگی ہو چکی ہیں

پیٹرول 12روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔

حکومت کی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

 پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیار کر لی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں

روز مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جا رہی ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے جب کہ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے چھہتر پیسے اضافے کا امکان ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

 پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹراضافے سے 103 روپے 69 پیسے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز