حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

 پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹراضافے سے 103 روپے 69 پیسے ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

 16 دسمبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔

‏یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

‏یکم دسمبر سے پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے50 پیسے تک بڑھ سکتی ہے۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

 پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کمی کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر کمی کرنے کی تجویز پیش

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے57 پیسے کمی کے بعد 102 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی متوقع

 پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ہے۔ 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز مسترد 

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی ہے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

 پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت خزانہ

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی

اوگرا نے دو روز قبل پیٹرول کی قیمت میں سات روپے اور ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی

ٹاپ اسٹوریز