پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کو شرم آنی چاہیے، وزیر تعلیم پنجاب

‘ کسی استاد کو نوکری سے نہیں نکالا جائےگا، اسکولز 3،2 ماہ کی فیس ایک ساتھ نہیں لیں گے‘

کورونا: پنجاب میں متاثرین کی تعداد 2166 ہے، وزیراعلیٰ

متاثرین میں 1416 زائرین، تبلیغی جماعت کے اراکین اور جیل کے قیدی شامل ہیں، عثمان بزدار

پاکستان میں کورونا سے 58 افراد جاں بحق، 4,187 متاثر

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 216  نئے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

پنجاب کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کی اوپی ڈیز کھولنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کےحکم پر پنجاب کےسرکاری اورنجی اسپتالوں کی اوپی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 527 ہوگئی

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں27 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک مریض کورونا سے جاں بحق ہوا ہے

پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد2030ہوگئی

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مزید26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

بے گناہی ثابت کرنے تک استعفے پر قائم رہوں گا، سمیع اللہ

میں نے کسی دباؤ میں وزارت سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، پنجاب کے مستعفی وزیر خوراک

کورونا، پنجاب کے سرکاری افسران و ملازمین کی جانب سے 120 کروڑ کا عطیہ

دین اسلام بھی آزمائش کی گھڑی میں متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کا درس دیتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد2004 ہوگئی

کورونا وائرس کے مریضوں میں 49قیدی بھی شامل ہیں اور سب سے زیادہ مریض لاہورمیں297  ہیں

پنجاب میں دھوبی کی دکانیں کھولنے کی اجازت

ڈرائی کلینرز اور لانڈری شاپ مالکان کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اقدامات کریں گے اور  صرف ایک ملازم کے ساتھ دکان کھول سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز