حکومت سندھ آٹے پر سبسڈی دے، وزیر خوراک پنجاب

رحیم یار خان سے آٹا سندھ میں اسمگل ہو رہا ہے، عبدالعلیم خان سینئر وزیر پنجاب

الیکشن کمیشن: بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، تاریخ پر تجاویز طلب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے حلقہ بندیوں سے متعلق کام مکمل کرنے کی ہدایت۔

گوجرانوالہ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 17 نئے کیسز رپورٹ

 گوجرانوالہ ریجن میں کورونا وائرس سے 211 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

حکمران کرپشن بند کرنے آئے تھے، پنشن بند کردی: بلاول بھٹو

ٹریڈ یونینز سے رابطے کریں تاکہ نجکاری کے نام پر بندر بانٹ روکی جا سکے، چودھری منظور کو ہدایت

راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد مارے گئے

راجن پور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

پنجاب: بیورو کریٹس کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

تمام افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات پروموشن بورڈ کے سامنے رکھی جائیں گی۔

پنجاب: تمام کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔

پنجاب میں تاجروں نےلاک ڈاؤن مسترد کردیا، بازار کھل گئے

صوبائی حکومت نے عید پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے میں نو روزہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا لیکن تاجروں نے اسے مسترد کر دیا ہے

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن نافذ، مارکیٹیں 9 نو روز کیلیے بند

لاہور میں سخت لاک ڈاؤن کیاجائے گا اور عید قربان پر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے گا

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن کے آغاز پر وزیراعلیٰ کا پروٹوکول کے بغیر دورہ

9 روزہ لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کرکے حکومت نے تاجروں پر شب خون مارا ہے، نعیم میر سیکریٹری جنرل انجمن تاجران

ٹاپ اسٹوریز