کورونا وائرس:پاکستان میں مزید43اموات،4ہزار323 نئےکیسز رپورٹ

پاکستان میں وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 92 ہزار231ہو گئی

فخر ہدف کے تعاقب میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بنانے والے بلے باز

اوپنر بلے باز نے 150 گیندوں پر 193 رنز کی یادگار اننگز کھیل ڈالی جس میں 10 چھکے اور 15 چوکے شامل تھے۔

میچ جیت جاتے تو بہت خوشی ہوتی، فخر زمان

بیٹنگ ہی نہیں فیلڈنگ اور باؤ لنگ میں بھی فائٹ کررہے ہیں، آخری میچ جیت کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

فخر زمان کی سنچری رائیگاں، پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست

پروٹیز کی اس جیت کے ساتھ تین میچوں پر مشتمل  سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔

سڈنی میں انوکھے انداز سے پاکستانی سیاحت کا فروغ

بسوں پر آویزاں کی گئی تصاویر میں جنوبی پنجاب کے قلعہ دراوڑ اور مینار پاکستان کی تصاویر موجود ہیں۔

معروف گلوکارشوکت علی کا بھارت میں مجسمہ

بھارتی آرٹسٹ نے پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اُن کا مجسمہ تیار کیا

کورونا وائرس: پاکستان میں5ہزار20 نئےکیسز رپورٹ،81 اموات

وبا کے باعث مرنے والوں کی کل تعداد 14ہزار778تک پہنچ گئی ہے

ہمت کرو سامنے آو !نیلم منیر کا چیلنج

میں چاہتی ہوں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔

پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے ہرا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز