انڈر19 ایشیا کپ، پاکستان اپنا دوسرا میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا
پاکستانی ٹیم اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دے چکی ہے
بھارت کی سی ٹیم بھی پاکستان کو دھول چٹا سکتی ہے، سری سانتھ
مجھے نہیں لگتا پاکستان کسی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کو ہرا سکتا ہے
کرکٹ ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کی بجائے 14 اکتوبر کو ہو گا، ذرائع کا دعوی
ورلڈ کپ میچز کے ری شیڈول معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشاورت جارہی ہے
ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کو تین رنز سے دی، عمر سیف کی 66 رنز کی اننگز
ورلڈ کپ: کیا پاکستان اور بھارت کا دوبارہ میچ ہونے جارہا ہے؟
اگر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرتی ہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔
پاک بھارت میچ ٹوئٹس کا سیلاب لے آیا
اس میچ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگوں نے مختلف ہیش ٹیگز کے ساتھ 29 لاکھ ٹوئٹس کی
کوئی اتنا کند ذہن کپتان کیسے ہو سکتا ہے ؟شعیب اختر
ایک وڈیو بیان میں شعیب اختر نے لگ بھگ سبھی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیکر انکی غلطیاں گنوائی ہیں۔
جیت سے قبل ہی آفریدی کی بھارتی ٹیم کو مبارک باد
آفریدی نے بھارتی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیت کی مستحق ہے۔
اہم ٹاکرے سے قبل عمران خان کے قومی ٹیم کو مشورے
اگر پیچ ناکارہ نہیں ہے تو سرفراز کو آج کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنا چاہیے، عمران خان
پاک بھارت میچ میں بارش پر بھی سٹہ
میچ مکمل ہونے کا بھاو32 پیسے اور نامکمل کا ریٹ 3روپے