بابراعظم نے ایک بار پھر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
27 سالہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔
بھارت کی شکست کے بعد ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پر واپسی
ثانیہ مرزا نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دن غائب ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔
بھارت کی پٹائی، کیوی کپتان کو بھی شرمندگی یاد آئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں، ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ میچز کو بہت انجوئے کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، میچ کے دوران لڑنے پر 2 کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی
دونوں کھلاڑیوں نے مجوزہ پابندیوں کو قبول کر لیا، آئی سی سی
پوری قوم کو آپ پر فخر ہے، وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارک باد
وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھا
پاک بھارت ٹاکرا: سوشل میڈیا کا محاذ گرم
سوشل میڈیا پر اس بڑے معرکے سے پہلے دونوں ممالک کے حمایتی بڑھ چڑھ کر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں
پاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں، ویرات کوہلی
بھارت پاکستان کوکمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرے گا ، کوہلی
پاک بھارت کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتانوں کی کارکردگی پر ایک نظر
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دونوں کھلاڑی پہلی بار ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔
ٹی 20 ورلڈکپ، پاپوا نیوگنی دوسرا میچ بھی ہار گئی
اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ٹی 20 ورلڈکپ، سری لنکا کے ہاتھوں نمیبیا کو شکست
سری لنکا کے راجا پکسے 42 اور اوکافرنینڈو 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
بھارتی وزرا نے پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ایونٹ کے دوسرے میچ میں 24 اکتوبر کو ہو گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی ڈبل ہیٹرک
نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ورلڈ کپ ٹی 20 میں پہلی بار ڈی آر ایس کی اجازت
ہر اننگز میں ٹیم کو امپائرز کے دو فیصلوں کو چیلنج کرنے کا اختیار ہو گا
بابراعظم نے گیل اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
26 سالہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم 187 اننگز میں 7 ہزار رنز مکمل کرنے والے کرکٹر بن گئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہو گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ24 اکتوبر کو ہو گا۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بارش کے باعث پاک ویسٹ انڈیز میچ ختم کر دیا گیا
پاکستان کو چار میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 158 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز ہی بنا سکی۔
انگلینڈ کے خلاف سیریز انتہائی اہم ہے، مصباح الحق
یونس خان کے معاملے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا، ہیڈ کوچ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 یو اے ای میں کھیلا جائے گا
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بھارت میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو یو اے ای میں منتقل کیا گیا ہے۔

