سندھ کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مٹیاری، حیدرآباد اور کراچی میں الگ الگ واقعات، زخمی اسپتال منتقل، ڈرائیورفرار

شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات ، 10 افراد جاں بحق

درگئی میں کار نہر اور شانگلہ میں جیپ کھائی میں جا گری ، تین افراد زخمی

مہمند اور لسبیلہ میں ٹریفک حادثات ، 10 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، بعض کی حالت تشویشناک

پنجاب میں موٹروے مختلف مقامات سے بند

موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

ملک میں روزانہ 1101 حادثات اور 24 ہلاکتیں ہونے کا انکشاف

پچھلے 5 سال میں 20 لاکھ چھوٹے بڑے حادثات ہوئے ہیں ان میں مجموعی طور پر44600 ہلاکتیں جبکہ 25 لاکھ افراد زخمی ہوئے

غلطی ڈرائیورز کی یا بیرئیر کی؟ 4 ہفتوں میں 11گاڑیاں ٹکرا گئیں

2011 میں رہائشی سڑک کی چوڑائی کم کر کے 7 فٹ کر دی گئی تھی

ٹریفک حادثات: لاہور پہلے نمبر پہ آگیا

ایک سال کے دوران 84 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

’ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے دوران 616 وارڈنز پر تشدد کیا گیا‘

سی ٹی او لاہور کی قانون کی پاسداری کے لیے عوام سے ٹریفک پولیس سے تعاون کی اپیل

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے، نوٹیفیکیشن جاری

موٹرسائیکل تیز دوڑائی تو 1500، گاڑی تیز چلائی تو 2500 اور گنجائش سے زائد افراد بٹھائے تو دس ہزار روپے جرمانہ، وفاقی حکومت کا نوٹیفیکیشن

ٹاپ اسٹوریز