خالصتان ٹائیگر فورس کے سابق سربراہ ہردیپ سنگھ نجار کینیڈا میں قتل
دو نامعلوم افراد نے ہردیپ سنگھ کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ گوردوارے کے اندر موجود تھے۔
عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ، علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج پر مقدمہ درج
مدعی مقدمہ نے ٹائیگر فورس کو ہٹانے کی درخواست بھی کر دی، ذرائع
گلگت بلتستان صوبے کا اعلان انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے، رانا ثنا اللہ
ایاز صادق کے خلاف بینرز حکومتی سرپرستی میں لگائے گئے، ن لیگی رہنما
مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن جاری
پنجاب کے بعد خیبرپختون خواہ میں بھی ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں
ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر مختلف شہروں میں کارروائیاں
ضلعی انتظامیہ نے ہنجروال میں گودام پر چھاپہ مارا اور چینی کے 50 کلو گرام کے800 سے زائد تھیلے برآمد کر لیے
ایسا الزام لگانے کے بعد خواجہ آصف پر 62/63 لگنا چاہیے، عثمان ڈار
اپوزیشن جماعتیں خود کہہ رہی ہیں کہ خواجہ آصف سلیکٹڈ ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
مہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیر اعظم
ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا۔
وزیراعظم نے اپوزیشن کے جلسے کو سرکس قرار دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پورٹل کا افتتاح کردیا
وزیراعظم کل ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو روڈ میپ دیں گے، عثمان ڈار
کورونا سے بچاو کیلئے ٹائیگر فورس کا کردار اہم ہے، معاون خصوصی
وزیر اعظم جلد ٹائیگر فورس کے پورٹل کا افتتاح کریں گے، عثمان ڈار
وزیر اعظم عمران خان نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، معاون خصوصی