سندھ:فی من گندم کی قیمت خرید2200روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

وفاق اورسندھ حکومت 50،50 فیصد کے تناسب سے سبسڈی دیں گے

وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰ

کراچی کے تینوں اسپتال قانونی اعتبار سے ہمارے نہیں ہیں مگر 22 ارب روپے دے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب

سندھ کا یکساں قومی نصاب ماننے سے انکار

سیاست کے بجائے نصاب میں صرف مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں، فوزیہ خان

فردوس عاشق اعوان کو وزارت بہبود آبادی میں ذمہ داری دینے کا فیصلہ

فردوس اعوان کو وفاق میں اہم ذمہ داری دی جارہی ہے، ترجمان حکومت پنجاب

مجھے نہیں پتہ، 26 ارب روپے کی ویکسین کہاں گئی؟ وزیراعلیٰ سندھ

وفاقی حکومت کو عالمی سطح پر کروڑوں اربوں کی امداد مل رہی ہے، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ وفاق کے ترقیاتی کاموں سے ناراض ہیں، اسد عمر

اگر صوبائی حکومت کام نہیں کرے گی تو مجبوراً وفاق کو گلیوں میں کام کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر کی شہر کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سندھ میں ایسٹ انڈیا کمپنی بنائی تو مزاحمت کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

وفاقی کی جانب سے ہمارے اعتراضات دور نہیں کیے گئے، سید مراد علی شاہ

کورونا: وفاق نے پابندیاں سخت کرنے کی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں

صوبوں کو بھجوائی جانے والی تجاویز پر ان کی رائے طلب کی گئی ہے۔

حکومت سندھ: براہ راست ویکسین خریدنے کی اجازت مل گئی

حکومت سندھ نے ویکسین کی خریداری کے لیے 500 ملین روپے مختص کیے ہیں، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

ٹاپ اسٹوریز