وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ

چیف سیکریٹریز یقینی بنائیں کہ سرکاری ملازم وفاق پر چڑھائی کے کسی اقدام کا حصہ نہ بنے، رانا ثنا اللہ کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت

تھر کول مائنز کو ریلوے لائن سے منسلک کرنے کے منصوبے کو 23 مارچ تک مکمل کرنیکی ہدایت

تھر کول مائنز کو ریلوے لائن سے منسلک کرنے سے مقامی کوئلے کا استعمال ہو گا، وزیراعظم میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

خیبرپختونخواحکومت کا وفاق کو سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری دینے سے انکار

راناثنا اللہ کو ایک اہلکاربھی نہیں دیں گے، شوکت یوسفزئی

پیناڈول کی قلت پر محکمہ صحت پنجاب کی وفاق کو قیمتیں بڑھانے کی تجویز

پیناڈول تیار کرنے والی کمپنیوں کو ریٹ کم ہونے پر اعتراض ہے

وفاق خیبرپختونخوا کی 60 ارب کی سبسڈی کھا گیا، ایف بی آر کی ٹیکس کولیکشن ہمیں دیدیں، تیمور سلیم جھگڑا

پیناڈول کی فیکٹری اور قیمت کو تو حکومت سنبھال نہیں پا رہی ہے، مفتاح اسماعیل اپنے بجٹ کو اون نہیں کر رہا ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت3 ہزار روپے من مقرر

تحریک انصاف نےنئی نیب ترامیم کو چیلنج کردیا

نیب قانون میں کی گئی ترامیم آئین کے منافی ہیں

عمران خان کے بیانات آئین کیخلاف اور وفاق پر حملہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کی اس قسم کی تقریر کو ٹی وی پر نشر نہیں ہونا چاہیے۔

وفاق نے سندھ کے 32 ارب روپے کاٹ کر صوبے کو مشکلات سے دو چار کیا، وزیراعلیٰ

لانگ مارچ ملک میں بیروزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہے، سید مراد علی شاہ کی ڈائریکٹرز نیوز اور ایڈیٹرز سے ملاقات میں گفتگو

کالا باغ ڈیم پر بات نہیں ہو سکتی،اسماعیل راہو

کالا باغ ڈیم بے وقت کی راگنی ہے، وزیر ماحولیات سندھ

ٹاپ اسٹوریز