امریکہ: پہلے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل وزیر دفاع نامزد

جنرل لائیڈ آسٹن 2016 میں امریکی فوج سے ریٹائرڈ ہوئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

ترک وزیر دفاع نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا، آئی ایس پی آر

لگتا ہے اپوزیشن کا اتحادبہت جلد ٹوٹ جائے گا، پرویز خٹک

مولانا فضل الرحمان کی خواہش پوری ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہی، عمران خان کی قیادت میں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر دفاع

سعودی عرب، پاکستان کا پر اعتماد اور قابل اعتماد دوست ہے، وزیردفاع

پرویز خٹک کی سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات کے دوران گفتگو۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی چین کے وزیر دفاع سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اس وقت ماسکو کے دورے پر ہیں۔

پاکستان اور جاپان کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جاپان کے وزیر دفاع سے ویڈیو لنک پر گفتگو۔

بی این پی کے تحفظات کو جلد دور کیا جائے گا، پرویز خٹک

 وزیراعظم نے اب تک کوئی براہ راست رابطہ نہیں کیا، پارٹی کے فیصلے کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا، اپنے تحفظات حکومتی وفد کے سامنے رکھ دئیے ہیں،

امریکی صدر پر موجودہ اور سابق وزیر دفاع کی سخت تنقید

وزیر دفاع کے بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نالاں نظر آرہے ہیں۔

ملک سے آٹے کا مصنوعی بحران ختم ہو گیا ہے، پرویز خٹک

خیبر پختونخوا کی کابینہ سے فارغ کیے گئے وزرا کو دوبارہ کابینہ میں لینے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، وزیردفاع کی بات چیت

نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کارروائی ہو گی، پرویز خٹک

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ ہم نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو راضی کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز