آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی، وزیر توانائی
5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہو چکے اور 11 سے بات جاری ہے، اویس لغاری
کامیابی ملی تو ونٹر پیکج میں مزید توسیع کریں گے، وزیر توانائی
ہمارا مقصد اضافی بجلی کو کیپیسٹی پیمنٹ کا بوجھ ڈالے بغیر صارفین کو دینا ہے، اویس لغاری
خصوصی پیکج کے تحت بجلی کافی یونٹ 20 سے 30 روپے تک کم کر دیا جائے گا، وزیر توانائی
آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدوں سے اربوں روپے کی بچت ہو گی، اویس لغاری
حکومت گھریلو صارفین کیلئے بجلی پر 18 فی صد سیلز ٹیکس پر نظرثانی کر سکتی ہے، وزیر توانائی
چینی بجلی گھروں کے قرضے ری پروفائل ہوئے تو بجلی کی قیمت ضرور کم ہوگی، اویس لغاری
اپریل کے بجلی بلوں میں 3روپے 82پیسے کی کمی ہوئی ، وفاقی وزیر توانائی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ڈالر کی کمی کی وجہ سے کی گئی ، سردار اویس لغاری
سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس 8 گھنٹے ہی ملے گی ، وزیر توانائی
حالات سے لگتا ہے گھروں کو ایل پی جی گیس پر شفٹ ہونا ہو گا ، محمد علی
ہم آہستہ آہستہ چیزوں کو ٹھیک کررہےہیں،نگران وزیرتوانائی
پیٹرول اور ڈالر سستا ہونے تک بجلی کی قیمت میں کمی کرنا مشکل ہے، محمد علی
بجلی کی قیمت باقاعدہ طور پر نہیں بڑھائی گئی،وفاقی وزیر توانائی
بجلی کی قیمت میں مرحلہ واراضافہ کیا جائے گا، خرم دستگیر
ہمیں بے خوف ہو کر آگے بڑھنا ہو گا، خرم دستگیر
پاکستانی ہنر مندوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا۔
نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی، وزیر توانائی
سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔