عوام کو پٹے ہوئے مہروں سے کوئی دلچسپی نہیں، فردوس عاشق اعوان

انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کیا ہے ۔

سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس میں اہم فیصلے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں محکمہ ہاؤسنگ وشہری ترقی کی کارکردگی اورعوام کیلئے شہری سہولتیں بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔

’ضرورت محسوس ہوئی تو وزارتوں میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے‘

کابینہ میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ضرورت ہوئی تو کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

جنوبی پنجاب کیلئے 35فیصد ترقیاتی فنڈز مختص کئے، عثمان بزدار

سردار عثمان بزدار نے  یہ بات آج سرکٹ ہاؤس ملتان میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کی ہے ۔

پی کے ایل آئی لاہور میں ڈائلیسیز یونٹ کا افتتاح

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، ڈین پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم نے عثمان بزدار کو مکمل اختیار دے دیا

وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات میں آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز بھی شریک تھے۔

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کی 2 روزہ دورے پر لاہور آمد

ملاقات میں دونوں وزرائے اعلیٰ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت اور لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی اور مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ

زخمی ہونے والے شخص کی شناخت خدابخش کے نام سے ہوئی ہے۔

چونیاں کیس :فرانزک سائنس ایجنسی نے پنجاب حکومت سے 10کروڑ روپے مانگ لیے

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کےذرائع کا کہنا ہے کہ  پنجاب پولیس اس کیس میں 1200 افراد کا ڈی این اے کروانا چاہتی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے پاس اتنی بڑی تعداد میں ڈی این اے کرنے کے لیے فنڈز نہیں ہیں۔ 

 زلزلہ متاثرین کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت کے وسائل حاضر ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ نے صوبے میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے کو امدادی اشیاء کے ٹرک آج ہی میرپور روانہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز