مریم نواز کو چین کی طرف سے سرکاری دورے کی خصوصی دعوت

چین کی طرف سے 8 سے 15 دسمبر تک دورے کی دعوت دی

وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کے لئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولرز دینے اعلان

25ایکڑ سے زائد رقبہ پر کاشت کرنیوالے کسانوں کو1000گرین ٹریکٹر بالکل مفت ملیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

مریم نواز کا وزارت اطلاعات کو جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کیلئے فوری اقدامات کرنے کا حکم

آسان اقساط پر گھر بنانے کیلئے قرض فراہم کر رہے ہیں، مریم نواز

15لاکھ قرضہ کی 14ہزار ماہانہ قسط ہو گی ، وزیراعلیٰ پنجاب

اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام تاریخ کا سب سے بڑا اور سستا رہائشی منصوبہ ہوگا، مریم نواز

ہاؤسنگ پراجیکٹ کے اجرا سے لاکھوں افراد کو روزگار ملے گا اور لاکھوں خاندان بہتر زندگی گزار سکیں گے، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

بل ڈسٹری بیوٹرز بلوں کیساتھ حکومت کی جانب سے جاری پمفلٹ بھی تقسیم کر رہے ہیں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع میں آئی ٹی حب کے قیام کی بھی منظوری دے دی

عید کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز

وزیراعلی پنجاب کا صفائی مہم میں شریک تمام اداروں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں، انتظامیہ، افسران اور عملے کو خراج تحسین

مثبت معاشی اشارے پاکستان کیلئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز

یو اے ای کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز