خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

پانچ رکنی کمیٹی آئندہ تین دن میں رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی۔

انعام غنی نے آئی جی پنجاب کا چارج سنبھال لیا

پنجاب پولیس کو مکمل طور پر غیر جانبدار بنانے میں کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت

عثمان بزدار سیکھ چکے ہیں،انہیں ایک سال مزید موقع دینا چاہیے: ندیم افضل

مہمند میں ریسکیو آپریشن کل 12 بجے تک جاری رکھا جائے گا، خیبرپختونخوا کے وزیر محنت شوکت یوسف زئی کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

جنوبی پنجاب: ایڈیشنل آئی جی پولیس کا عہدہ خالی ہو گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئے آئی جی پنجاب کو اس منصب کے لیے تین افسران کے نام بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔

لاہور: آئی جی پنجاب کی تعیناتی پر نیا تنازع

ایڈیشنل آئی جی طارق مسعود یاسین نے جونیئر افسر کے ماتحت کام کرنے سے معذرت کرلی۔

حکومت پنجاب: اپنی کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرے گی

دو ستمبر کو منعقدہ تقریب میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت صوبائی محکموں کی کارکردگی سے متعلق جائزہ رپورٹ پیش کریں گے۔

ڈیرہ غازی خان: بارش، وزیراعلیٰ کے آبائی گاؤں کا زمینی رابطہ منقطع

کوہ سلیمان پر ہونے والی بارشوں کے سبب برساتی ندی نالوں میں نچلے درجے کا سیلا ب ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلدیاتی حکومتوں کے فنڈز کی بحالی کا اعلان

بلدیاتی اداروں کے نمائندے مقامی سطح پر کام کرنے میں آزاد ہوں گے ۔ ہم عوام  کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، عثمان بزدار

منفی سیاست، منفی سوچ رکھنے والوں کا وطیرہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ہمارا معیار صرف اور صرف میرٹ و شفافیت ہے، عثمان بزدار

ماضی کی حکومتوں نے باتیں بنائیں، ہم نیا لاہور بنا رہے ہیں۔ عثمان بزدار

راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ گیم چینجر ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز