لاہور میں ایک اور منصوبہ شروع کرنے کی تیاری

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایل ڈی اے کو شاہدرہ ایلی ویٹیڈ ایکسپریس وے شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے

تاریخیں دینے والے خود تاریخ میں گم ہو جائیں گے، فردوس عاشق اعوان

قوم نے نیب زدہ عناصر کی منفی سیاست کا جنازہ پہلے ہی نکال دیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں صرف خالی نعرے لگائے گئے، معاون خصوصی اطلاعات

پنجاب: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 540 متاثر

لاہور میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

زندہ دلان لاہور پی ڈی ایم کو آئینہ دکھا دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا کی موجودہ صورتحال میں جلسے کرنا عوام سے کھلی دشمنی ہے، عثمان بزدار

اپوزیشن لاک ڈاؤن کرانےکی سازش کر رہی ہے، فردوس عاشق

حالات ایسے ہی رہے توحکومت کے پاس لاک ڈاؤن کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کردیا

پروگرام کے تحت 65 سال اور زائد عمر کے افراد کو ہر 3 ماہ بعد 6 ہزار روپے سوشل پینشن کی مد میں دیے جائیں گے

وزیراعظم نے عام آدمی کو سر اٹھا کر جینا سکھایا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے، عثمان بزدار

پنجاب میں کورونا کے مزید 345 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 6 ہزار876 ہو گئی ہے، وزیراعلی پنجاب

پنجاب: کورونا سے مزید 8 مریض جاں بحق، 369 متاثر

شہری کورونا کی دوسری لہر کے باوجود احتیاط نہیں کر رہے، احتیاطی تدابیر پرعمل نہ ہوا تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز