کراچی: بلاول بھٹو نے پیپلز بس سروس کا افتتا ح کردیا
پہلے مرحلے میں کراچی کے 7 روٹ پر 230 بسیں چلائی جائیں گی
وزیراعلیٰ نے اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کا نوٹس لے لیا: آئندہ 48 گھنٹوں کے آپریشنز کی رپورٹ طلب
تمام علاقہ ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں پیٹرولنگ کو بڑھائیں، سید مراد علی شاہ
ایم کیو ایم سے معاہدہ ہوا ہے، حکومت سندھ میں شامل کرنیکا فیصلہ نہیں: وزیراعلیٰ
عمران نیازی سب کو ختم کرکے صرف خود رہنا چاہتے تھے، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جامعہ کراچی خودکش حملہ: شہید ڈرائیور کے لواحقین کیلئے امداد کے اعلانات
وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی شہید ڈرائیور کی رہائش گاہ پر متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت
سیکیورٹی مزید بہتر کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ: مل کر ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنا ہے، وزیر داخلہ
وفاقی حکومت ہر طرح کی سندھ حکومت کی مدد کرنے کیلئے موجود ہے، رانا ثنا اللہ کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں گفتگو
جناح اسپتال کراچی: بستروں کی تعداد بڑھانے کیلئے بجٹ دوگنا رکھنے کی منظوری
جناح اسپتال میں مزید پروفیسرز ،ایسوسی ایٹ پروفیسرزسمیت اسسٹنٹ پروفیسرز کا بھی تقرر کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات
وزیراعظم نے عوام کو معاشی ریلیف کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا
حکومت سندھ: آتشزدگی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس5 لاکھ روپے امداد کا اعلان
زخمیوں کو فی کس دو لاکھ روپے اور متاثرین کو نئے گھر فراہم کیے جائیں گے، جے آئی ٹی تشکیل دیدی، وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر بلدیات کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وزیراعظم کی کراچی کیلئے 3گزارشات: ہزاروں ایئرکنڈیشن بسیں منگوائیں، وزیراعلیٰ کو طریقہ بھی بتادیا
کراچی کے لیے ہزاروں کی تعداد میں ایئر کنڈیشن بسیں ٹرانسپورٹرز کو ملا کر منگوائیں، شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو
کے سی آر سمیت سندھ کے منصوبے سی پیک میں شامل کیے جائیں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ کو سندھ کے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدہ: قانون سازی کا مسودہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ سندھ نے تین صوبائی وزرا اور ایک مشیر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ملاقات: وزیراعلیٰ کی ٹی او آرز کے ہمراہ اسلام آباد آمد
سید مراد علی شاہ کے ہمراہ مشیر قانون بیرسٹٹر مرتضیٰ وہاب بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔
ایم کیو ایم کے نمائندوں کو کراچی و حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کرنیکا عندیہ
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ اور مشیر قانون کو اسلام آباد طلب کر لیا۔
تین وفاقی وزرا سمیت 33 ممبران اسمبلی اڑ چکے ہیں، رمیش کمار کا دعویٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی
وزیراعظم! جو کرنا ہے کر لو، 3 سے 4 دن ہیں: وزیراعلیٰ سندھ
حکمرانوں کو کہتا ہوں کہ ہر چیز کرکٹ نہیں ہوتی ہے، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹارگیٹڈ آپریشن کرانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے تمام ایس ایچ او کو 15 دن کی پرفارمنس بنانے کی ہدایات دی ہے۔
سندھ ہائیکورٹ: کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ایم ڈی کو فوری ہٹانے کا حکم
ایم ڈی کے لیے چیف سیکریٹری سندھ کا 11 جنوری کو جاری کردہ نوٹی فکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔
وفاق نے سندھ کے 32 ارب روپے کاٹ کر صوبے کو مشکلات سے دو چار کیا، وزیراعلیٰ
لانگ مارچ ملک میں بیروزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہے، سید مراد علی شاہ کی ڈائریکٹرز نیوز اور ایڈیٹرز سے ملاقات میں گفتگو
سندھ میں کورونا سے متاثرہ 231 مریضوں کی حالت تشویشناک
کورونا وائرس کے صوبہ سندھ میں مزید ایک ہزار 13 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو ہاؤس جاب مل گئی
ڈاکٹر سارا گل کو ہاؤس جاب وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر فراہم کی گئی ہے۔

