پی ٹی آئی وزیراعظم کی ویڈیو کی ایڈیٹنگ میں مصروف ہے، مریم اورنگزیب

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیو کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بھجوا دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

لڑیں گے شکست تسلیم نہیں کریں گے،لاڈلے کو 15 سال تک دن رات دودھ پلایا گیا، تفصیلات بتاؤں تو رونگٹے کھڑے ہو جائیں، وزیراعظم

وزیراعظم بننے کے ایک نہیں کئی مواقع ملے، اسرائیل اور بھارت سےمیں نے نہیں عمران خان نے پیسے لیے لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا، میاں شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ کہنا افسوسناک ہے، شیخ رشید

دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پر بھی عدم اعتماد لانا ہوگا،سابق وزیر داخلہ

عمران خان نے ملک کو دیوالیہ ہونے کیجانب دھکیلا، فواد چودھری نے انصاف اور پی ٹی وی کو بیچ دیا، بلال کیانی

اسد عمر عمران خان کی معاشی ٹیم کا چہرہ تھے انہیں 10 ماہ میں فارغ کر دیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی و معیشت کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم

میاں شہباز شریف کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام  کو منتقل کرنے کی ہدایت۔

کون ہو گا برطانیہ کا نیا وزیراعظم؟ پاکستانی نژاد ساجد جاوید دوڑ میں شامل

ساجد جاوید، بوروس جانسن کی کابینہ میں وزیر صحت کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے

وزیراعظم کا سیلاب و بارش سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

حکومت کا مختصر وقت باقی ہے، بہتری لانی ہے، کوشش کریں لوڈ شیڈنگ 2 گھنٹے سے زیادہ نہ ہو، وزیراعظم

لائن لاسز میں کمی کے لیے ایک مکمل پلان مرتب کیا جائے گا، وفاقی کابینہ کے منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ

وزیراعظم کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پہ نظر ثانی کی ہدایت

ٹینڈر پر ٹینڈر کررہے ہیں، گیس نہیں مل رہی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب

مقامی وسائل سے بجلی بنانے کی پالیسی تشکیل دینے کیلئے اجازت طلب

پاکستان کے امپورٹ بل کا 60 فیصد خرچ باہر سے بجلی بنانے کے لیے تیل منگوانے پر ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ اجلاس کو حکام کی بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز