اپوزیشن کو چینی کی قیمتوں میں کمی کو سراہنا چاہیے، علیم خان

چینی کی فی کلو قیمت 70 روپے کے فیصلے پرعملدرآمد ہو گا، پنجاب بھرمیں انتطامیہ کوواضح ہدایات جاری کردی گئی ہیں، وزیرخوراک پنجاب

لاہور: وزیراعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اے کا کورونا اسپتالوں کا دورہ

 ایکسپو کورونا سنٹرمیں 200 کم  پریشر والے آکسیجن بیڈز مہیا کیےجائیں گے،لیفٹننٹ جنرل محمد افضل

وزیراعظم کا لاہور میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سنٹر کا دورہ

وزیراعظم نے ضرورت مند افراد میں کیش کی منتقلی کے عمل کا جائزہ لیا

لاہور میں کورونا کیسز میں اضافے پر وزیر اعظم کا اظہار تشویش

عمران خان کی لاہورسمیت پنجاب میں ایس اوپیز پر عمل درآمد سخت کرنے کی ہدایت

کورونا: وزیراعظم کا پنجاب میں سلیکٹڈ لاک ڈاون کا اعلان

ملک مکمل لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہوسکتا، لوگ کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں،اب ہم سختی کریں گے، عمران خان

’ عوام کو ماسک، سماجی فاصلہ اور دیگر احتیاطی تدابیر پر ہر صورت عملدرآمد کرنا ہو گا‘

لاہور سمیت پنجاب میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

وزیر اعظم کا دورہ لاہور، صوبائی وزرا کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم گورنرہاوَس اور وزیراعلیٰ ہاوَس کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم مافیا کےخلاف بھرپور ایکشن لے رہے ہیں، شہباز گل

یہ مافیاز اور کارٹیل پہلے بھی  یہاں موجود تھے کسی نے ان پر ہاتھ نہیں ڈالا مگر وزیراعظم عمران خان اب ان پر ہاتھ ڈال رہے ہیں، معاون خصوصی

وزیراعظم کی وزارتوں میں ای فائلنگ کے نظام کے نفاذ کو تیز کرنے کی ہدایت

پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی رپورٹس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا، کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

پٹرول کی قلت پر وزیراعظم برہم، ذمہ داروں کیخلاف ایکشن کا حکم

میری حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے آئی ہے، اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز