ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو دنیا میں ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں روزگار کے بہت مواقع ہیں

 حکومت گندم اور چینی کی وافر دستیابی کویقینی بنائے گی، وزیراعظم

گندم اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاوَن کیا جائے اور گندم کی ریلیز کو مزید بڑھایا جائے، عمران خان

غداری کے سرٹیفکٹ نہیں بانٹ رہے، حکومت مقدمہ درج کرنے والے کا پتہ لگائیگی: شبلی فراز

اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافے پرکابینہ نے تشویش کا اظہار کیا، وفاقی وزیر کی کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ

وزیراعظم کی پناہ گاہوں میں قیام کرنے والے افراد کو بہترین سہولیات فراہم کی ہدایت

عمران خان کا کہنا ہے کہ بے سہارا اور کمزور افراد کی ضروریات کو پورا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے

پاکستان نیشنل نیوٹریشن کوآرڈینیشن کونسل کا دوسرا اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں ملک میں نیوٹریشن صورتحال ،درپیش چیلنجز و حکومتی اقدامات پر غور ہو گا، ذرائع

وزیراعظم سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

وفد نے دیامیر بھاشا ڈیم کیلئے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا

توانائی کے چیلنجز: وزیراعظم کا جامع حکمت عملی بنانے پر زور

عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام پر قیمتوں کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے تمام سیکٹرز میں ٹیکنالوجی کو بروئے کار لیا جائے

سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں، وزیراعظم

اپوزیشن کی تحریک سےکوئی خطرہ نہیں، ترجمان اور پارٹی رہنما اپوزیشن کو بے نقاب کریں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان: چین کے قومی دن پر دلی مبارکباد کا پیغام

اپنے لوگوں کو غربت سے نکالنے پر ترقی پذیر ممالک کے لیے چین بہترین نمونہ ہے، عمران خان

نواز شریف بھارت کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے پوچھا جائے انہیں فوج سے کیا مسئلہ ہے

ٹاپ اسٹوریز