عمران نیازی! میرا منہ نہ کھلواؤ، پی ٹی آئی کا وزیراعظم آج شکست کھا چکا، شہباز شریف
متحدہ اپوزیشن کے آج 172 ارکان ایوان میں موجود تھے، سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس اس کے بعد کیا جواز رہ جاتا ہے؟ قائد حزب اختلاف می میڈیا سے بات چیت
عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، فیصل واوڈا
وزیراعظم کو ان معاملات کا پتہ ہے، ہم بہت فکر مند ہیں۔ خط میں قتل کرنے کا لفظ استعمال ہوا ہے، رہنما پی ٹی آئی
عثمان بزدار کا استعفیٰ کل منظور کیے جانے کا امکان
کل گورنرپنجاب چودھری محمد سرور استعفے کی منظوری کے حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کردیں گے۔
مراسلہ ہمارے سفیر نے لکھا، ابھی اسد عمر کے پاس ہے دکھا نہیں سکتا، وزیراعظم
خط پر نیشنل سیکیورٹی کے قانون لاگو ہوتے ہیں، عمران خان
قوم سے وعدہ کیا ہے کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا، وزیراعظم
چیف جسٹس کو خط دکھانے کا مقصد خط کی حقیقت کو آشکار کرنا ہے، عمران خان
پرویز الہی کی نامزدگی، وزیر اعظم سیاسی کمیٹی کو اعتماد میں لیں گے
وزیراعظم اتحادیوں، منحرف ارکان سے رابطوں سے متعلق سیاسی کمیٹی کو نئے ٹاسک بھی دیں گے
وزیراعظم عمران خان کی پرویز الہیٰ سے ملاقات کی اندرونی کہانی
اتحادی کی حیثیت سے مل کر عوام کی خدمت کریں گے، چودھری پرویز الہٰی
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط 7 مارچ کو موصول ہوا، پی ٹی آئی ایم این اے
وزیراعظم کو ملنے والے دھمکی آمیز خط میں تحریک عدم اعتماد کا بھی ذکر ہے، لال چند مالہی کا دعویٰ
عثمان بزدار مستعفی، وزیراعظم نے پرویز الہیٰ کو نیا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا
مسلم لیگ ق نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا
وزیراعظم نے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے والے معذور کارکن کی ویڈیو شیئرکردی
جب کسی قوم میں ایسا جذبہ ہو تو وہ ہر چیلنج سے نمٹ سکتی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
الیکشن کمیشن آئندہ سماعت تک کسی کو نااہل نہ کرے اور نہ ہی جرمانہ کرے، عدالت
سیاست میں کوئی قاتل اور مقتول نہیں ہوتا، خورشید شاہ
بھٹو شہید نے لوگوں کو خط کھول کردکھایا تھا، مطالبہ کرتا ہوں یہ خط کل پارلیمنٹ میں دکھا دیں، رہنما پیپلز پارٹی
قومی اسمبلی اجلاس: وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل
ایوان کی رائے ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں،ایجنڈا
کانفرنس ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے’’2 افراد‘‘کومبارکباد: فواد چوہدری
وزیراطلاعات نے وزیراعظم عمران خان کی اوآئی سی وزرائے خارجہ کے ساتھ تصویر شیئر کردی
وزیراعظم عمران خان کا چین میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
وزیراعظم کا اپنے منحرف ارکان کیخلاف قانونی و آئینی کارروائی کا فیصلہ
وزیراعظم کی جانب سے اسپیکر کو کارروائی کیلئے باقاعدہ خط لکھا جائے گا۔
وزیراعظم کو مشورہ دیا ہےکہ سندھ میں گورنر راج نافذ کر دیں، شیخ رشید
ساری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم سے دل کی بات کہ کر گھر جا رہا ہوں۔
الیکشن کمیشن کا جلسے کرنے پر نوٹس، وزیراعظم کا اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع
الیکشن کمیشن کے پاس قانون کی تشریح کا اختیار نہیں تھا، اسد عمر
اتحادیوں کے بغیر بھی ہمارے پاس اکثریت ہے، بلاول بھٹو
عمران خان اکثریت کھو چکے، غیرجمہوری شخص کو جمہوری ہتھیار استعمال کر کے چیلنج کر رہے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی
ق لیگ اتحادی، وزارت اعلیٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، پرویزخٹک
مسلم لیگ ق نے ہرمشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیا ہے، وزیر دفاع

