دنیا سے 10 ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ آرہی ہے، وزارت خزانہ لوٹ مار بند کرے، وزیراعظم عوام کیساتھ ہیں، حنیف عباسی

وزارت خزانہ وزیراعظم کی ساری محنت رائیگاں کرنے پر تلی ہوئی ہے، اکانومی لوٹ مار اور ڈکیتی سے نہیں چل سکتی، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

ایک ارب ڈالر فوری وصول،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے

پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج بھی ہوں گے، ذرائع

وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دیدی

چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کےلئےہوگا۔ دو ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ ایک فیصد مارجن پر ملے گا۔

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

ملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ : 9 ماہ میں ترسیلات زر میں 17.1 فیصد اضافہ

ملکی برآمدات 26.6 فیصد اضافے سے 23.70 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئیں، رپورٹ

وزیراعظم پریشان کن معاشی اشاریوں پرپریشان،مہنگائی سے نمٹنے کا حکم

وزارتِ خزانہ نے شہباز شریف کو موجودہ ملکی معیشت کی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ نہیں کر سکتے، وزیراعظم نے سمری واپس بھجوا دی

اوگرا نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبریں درست نہیں، وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا آغاز پیر سے ہو گا، ترجمان وزارت خزانہ

پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253ارب ڈالر

وزارت خزانہ نے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

ٹاپ اسٹوریز