چین: علامات کے بغیر کورونا کیسز میں اضافہ

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کےمطابق کورونا کے مزید 62 کیسزسامنے آئے ہیں اور ایسے مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی ہے جن میں وائرس کی علامات نہیں پائی جاتیں

پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد2030ہوگئی

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مزید26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

کورونا: دنیا بھر میں70 ہزار172 افراد ہلاک ہو گئے

دنیا بھر میں دو لاکھ 62 ہزار 331 افراد نے موذی مرض کو شکست فاش دے دی

سعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد2370ہوگئی

ورونا وائرس ایک شخص سے 70 افراد میں منتقل ہوا اور اس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، حفاظتی اقدامات پر جتنا سختی سے عمل ہوگا وبا پر اتنی جلدی قابو پا لیا جائے گا

سات ممالک میں کورونا کے 8 لاکھ سے زائد کیسز

مجموعی طور پر کورونا وائرس کے سبب64,744 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ50 ہزار زائد اموات صرف سات ممالک میں ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا سے 41 افراد ہلاک، 2 ہزار 818 متاثر

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 1131کیسز پنجاب میں سامنے آئے۔ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 839 ہے

لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کریں، عالمی ادارہ صحت

پابندیاں جلد اٹھانے سےکورونا دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے اور اس کے معاشی اثرات بھی مزید طویل ہو سکتے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں10 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 58 ہزار ہلاک

امریکہ میں وائرس سے ہلاکتیں  چھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔ نیو یارک میں وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے ہیں اور چین سےتین  ہزاروینٹی لیٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا سے پاکستان میں37 اموات،2547 افراد متاثر

سندھ میں کورونا وائرس کے سبب 12، پنجاب11،خیبرپختونخوا 10، بلوچستان1 اور گلگت بلتستان میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں

مساجد میں تین سے پانچ افراد کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

اسلامی نظریاتی کونسل نےعوام کو نمازجمعہ گھروں میں ادا کرنے کی تلقین کی ہے جب کہ جامعہ بنوریہ اور جامعہ نعیمیہ نے بھی نماز گھر میں ادا کرنے کا فتویٰ جاری کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز